Health Benefits of Sugarcane Juice گنے کے استعمال کے 8 طبی فوائد

A fress glass of sugarcane juice for our thirst and it is also a best energy drink with minerals.

Sugarcane is a world important crop provides lot of amazing health benefits to all. Sugarcane juice have nutrients which includes: magnesium, potassium, calcium, iron, magnesium, zinc, riboflavin, thiamin, and several amino acids. It is a main source of suger.

8 Amazing Health Benefits of Sugarcane Juice

Prevents heart diseases:

Prevents cancer:

Treatment for diabetes:

Natural energy drinks

Nice for digestive system

Aid for leaver functiong.

Helps in reducing weight:

Solves skin problems

Health Benefits of Sugarcane Juice with other ingredients such as lemon and Ginger make it delicious.

Health Benefits of Sugarcane Juice in urdu is written below.

گنے کے استعمال کے 8 طبی فوائد

گنا دنیا کی سب سے زیادہ اگائی جانے والی فصل ہے اور جن ممالک میں اس کی کاشت زیادہ کی جاتی ہے ،ان میں پاکستان بھی شامل ہے ۔ ھمارے ملک میں گنے کی کاشت جنوری اور فروری میں ہوتی ہے ۔ اس کے پودے کی اونچائی چھے سے بارہ فت تک اور تقریبا ہر آدھا فٹ پر گانٹھے بنی ہوتی ہیں ، جب کے فصل کی تیاری میں پورا سال لگ جاتا ہے ۔ تحقیق کے مطابق گنے اور اس کے رس کے بے شمار فوائد ہیں ۔

جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں ۔

۔گنے کے رس میں پروٹین ، کاربوئیڈیٹ ، کیلشم ، فاسفورس کی وافر مقدار شامل ہوتی ہے جو کہ انسانی جسم کو اندرونی طور پر مضبوط بناتی ہیں ۔

۔ گنے کا رس دل کے امراض سے محفوظ رکھتا ہے اور کولیسٹرول کی سطح بڑھنے نہیں دیتا ، جب کے گردوں اور جگر کے لئے بھی فائدہ مند ہے ۔

۔گنا قدرتی طور پر جگر اور گردے کی صفائی کرکے ان کے افعال کی استعداد بڑھادیتا ہے ۔

۔ گنے کے رس کے استعمال سے پیشاب کی بندش اور جلن ختم ہوجاتی ہے ۔۔

۔شہد میں گنے کا رس ملا کر پینے سے قے رک جاتی ہے اور انار کے ساتھ ملا کر پینے سے خونی دست رک جاتے ہیں ۔

۔گنے میں کیلیوریز کی زائد مقدار پائی جاتی ہے جو توانائی میں اضافہ کا موجب بنتی ہے ۔

۔گڑ بھی گنے سے بنتا ہے جو کے پیٹ کو صاف رکھنے ، بلغم ، کھانسی دمے اور سینے کے درد میں بھی فائدے مند ہوتا ہے ۔

۔ وہ بچے جن کی ہڈیاں کم زور ہے ، یا ں پھر دانتوں کے نقائص کا شکار ہیں ان کے لئے بھی گڑ کا استعمال نہایت فائدے مند ہے ۔
—ہ———————————————————
طالب دعاءودعاءگوعرفان حیدر بٹ

(Visited 156 times, 1 visits today)

Share This Post

Post Comment